چیئرمین کا پیغام

وفاقی پبلک سروس کمیشن سول وفاقی ملازمتوں ميں ميرٹ کی بنياد پر اميدواروں کی بهرتی کو يقينی بناتا ہے۔ ايسا کرتے ہوے ھم ملک و قوم کی ترقی اور بھتری کے ليے کوشاں ھيں۔

وقت گزرنے کے ساتھ وفاقی پبلک سروس کمیشن سے وابستا توقعات اس کے موجودہ وسائل سے کھيں زيادہ بڑھ چکی ھيں۔ ان توقعات کو پورا کرنے اور متحرک ماحول کے ساتھ رفتار کو برقرار رکھنے کے لے، ھم ٹيکنالوجی کے بھترين استعال پر توجھ مرکوز ہے۔ اس حوالے سے اميدواروں کو آن لائن سروسزکی فراھمی قابل زکر ہے۔

 

 

 

ایف پی ایس سی کے بارے میں

وفاقی پبلک سروس کمیشن کا قیام ایک آئینی ادارہ کے طور پر ۱۹۴۷ میں ہوا۔ یہ ادارہ آئین کی دفعات نمبر ۳۸،۳۶،۳۴،۲۷،۲۵،۱۸ اور وفاقی پبلک سروس کمیشن آرڈینینس ۱۹۷۹ کی دفعہ نمبر ۷ میں موجود اصول و ضوابط کے تحت کام کرتا ہے۔

ہمارا ویژن

ہمارا مقصد

ایف پی ایس سی کے اراکین

  • جناب حسیب اطہر، چیئرمین
  • میجر جنرل محمد عظیم آصف، ریٹائرڈ، ہلال امتیاز ملڑی ، ممبر
  • جناب حبیب ﷲ خان خٹک ، ممبر
  • جناب ندیم حسن آصف ، ممبر
  • جناب عابد سعید ، ممبر
  • جناب میر زبیر محمود ، ممبر
  • جناب خزر حیات ، ممبر
  • جناب شعیب میر، ممبر