چیئرمین کا پیغام

وفاقی پبلک سروس کمیشن سول وفاقی ملازمتوں ميں ميرٹ کی بنياد پر اميدواروں کی بهرتی کو يقينی بناتا ہے۔ ايسا کرتے ہوے ھم ملک و قوم کی ترقی اور بھتری کے ليے کوشاں ھيں۔

وقت گزرنے کے ساتھ وفاقی پبلک سروس کمیشن سے وابستا توقعات اس کے موجودہ وسائل سے کھيں زيادہ بڑھ چکی ھيں۔ ان توقعات کو پورا کرنے اور متحرک ماحول کے ساتھ رفتار کو برقرار رکھنے کے لے، ھم ٹيکنالوجی کے بھترين استعال پر توجھ مرکوز ہے۔ اس حوالے سے اميدواروں کو آن لائن سروسزکی فراھمی قابل زکر ہے۔

 

 

ایف پی ایس سی کے اراکین

  • جناب خزر حیات ، ممبر
  • جناب شعیب میر، ممبر
  • میجر جنرل (ر) سید عابد حسن، ہلال امتیاز ملٹرئ
  • جناب فضل عباس میکن
  • جناب محمد طاھر
  • جناب شاہد اشرف تارڑ ، ممبر
  • جناب اکبر حسین درانی (تمغہ امتیاز)
  • یاسمین مسعود
  • خواجہ داؤد احمد
  • ڈاکٹر تنویر احمد قریشی
  • ڈاکٹر اختر نذیر وڑائچ
  • جناب ظہیر پرویز خان
  • جسٹس (ر) مشتاق احمد

تازہ ترین